24-Dec-2021 لیکھنی کی غزل ۔۔۔۔احساس e rwa روانگی
خفا خفا وہ خود سے ناراض لڑکی
آجکل اُداس سی ہےوہ خاص لڑکی
غم میں ڈوب کر مُسکرانا آساں نہیں
وہ پھر بھی مُسکرادےچپ چاپ لڑکی
وہ بہت بولتی ہے کوئ غم چھپانے کو
تنہائ میں اکیلےہی آنسو بہادےلڑکی
چنچل سےلڑکی اِسطرح اچھی نہیں لگتی
ایک بار دل سےمُسکرا دو اےخاص لڑکی
Ehsaas e rwangi
Sehrab mu